اسلامی ٹولز، براؤزر میں مفت
وہی حساب جو رومی ایپ میں کرتا ہے، اب ویب پر۔ نہ کچھ انسٹال کرنا، نہ اکاؤنٹ، اور جو کچھ آپ لکھتے ہیں وہ اس صفحے سے باہر نہیں جاتا۔
نماز کے اوقات
کسی بھی شہر کے لیے آج کی پانچوں نمازیں اور مہینے بھر کا نظام الاوقات، اُسی ملک کے اپنے طریقے سے۔
کھولیںقبلہ رخ
کسی بھی شہر سے خانہ کعبہ کی سمت، حقیقی شمال سے ڈگریوں میں، فاصلے کے ساتھ۔
کھولیںزکوٰۃ کیلکولیٹر
زکوٰۃ کے قابل مال جمع کریں، نصاب سے موازنہ کریں، اور واجب ۲٫۵٪ دیکھیں۔
کھولیںقضا نمازیں
اندازہ لگائیں کہ کتنی نمازیں آپ کے ذمے ہیں، پھر ایک ایک کر کے ان کا حساب رکھیں۔
کھولیںاسلامی کیلنڈر
اس ہجری سال اور اگلے سال کے دینی ایام اور مبارک راتیں، ان کی تاریخوں کے ساتھ۔
کھولیںہجری تاریخ کنورٹر
کسی بھی تاریخ کو ہجری اور عیسوی کیلنڈر کے درمیان بدلیں، اور اپنی ہجری عمر معلوم کریں۔
کھولیںفدیہ اور کفارہ
اُن روزوں کا بدل معلوم کریں جو آپ نہ رکھ سکے، یا جان بوجھ کر توڑ دیے۔
کھولیںآن لائن تسبیح
براؤزر میں ذکر کا کاؤنٹر، ۳۳، ۹۹ یا اپنی مرضی کے ہدف کے ساتھ۔
کھولیںیہ ٹولز حساب لگاتے ہیں، فتویٰ نہیں دیتے۔ جہاں آپ کی مسجد، مقامی دینی ادارہ یا جن عالم سے آپ رجوع کرتے ہیں وہ کچھ اور کہیں، وہاں اُن کی پیروی کریں۔